پشاو، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور میں چھبیس اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر عام تعطیل ہوگی

پیر 23 اکتوبر 2017 21:02

پشاو، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور میں چھبیس اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر عام تعطیل ہوگی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2017ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے فور میں چھبیس اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر عام تعطیل ہوگی ،ضلعی انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کردیا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق این اے فور میں چھبیس اکتوبر ہونے والے ضمنی الیکشن کے موقع پر عام تعطیل ہوگی ،تمام تعلیمی ادارے بندرہیں گے ،انتظامیہ کے مطابق تعطیل کا اعلان ووٹرز کی سہولت کے لئے کیا گیا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں