کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی چھٹی کے دن بھی کاروائیوں کی روایت برقرار

اتوار 16 دسمبر 2018 18:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) کے پی فوڈ اتھارٹی کی چھٹی کے روز بھی کاروائیاں جاری رہی اور پشاور میں مختلف مقامات پہ کاروائی کرتے ہوئے دلہ زاک روڈ پہ جعلی اور غیرمعیاری چپس سپلائی کرنے والے گودام سے بھاری مقدار میں چپس ضبط کر لی گئی۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ رنگ روڈ پہ لیز چپس کے گودام پہ بھی چھاپہ مارا گیا جس میں انہیں دی گئی مہلت پہ پروگس کا جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں