احساس پروگرام میں مستحق افراد کو شامل کرینگے‘ ساجد مہمند

منگل 7 اپریل 2020 15:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2020ء) تحریک انصاف مردان کے رہنما ساجد اقبال مہمند نے کہا ہے کہ احساس پروگرام غریبوں کے لئے ہے اور ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کی نگرانی اراکین اسمبلی خود کررہے ہیں‘ اٴْنہوں نے کہا کہ کمیٹی کے تمام ارکان سے اس بات کا حلف لیا گیا ہے کہ وہ بلاامتیاز سب سے زیادہ مستحق لوگوں کو شامل کرینگے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں