مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا دورہ گلیات، تجاوزات فوری ختم کرنے کی ہدایت
لیز کردہ املاک کی رپورٹ پیش کرنے اور پبلک پارکس کی حالت بہتر بنانے کے احکامات بھی جاری
اتوار 19 مئی 2024 18:45
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ ڈونگا گلی میں موجود اراضی کا نقشہ تیار کرکے سیاحوں کیلئے جدید پارکنگ ایریا بنایا جائے تاکہ گلیات میں پارکنگ کا مسئلہ صحیح معنوں میں حل ہو سکے۔
انہوں نے ہمالہ ہاؤس کا دورہ بھی کیا اور وہاں جاری تزئین و آرائش کا ضروری کام جلد مکمل کرنے نیز اس میں سیاحوں کیلئے وائی فائی اور دیگر سہولیات فراہمی کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گلیات اور دیگر سیاحتی مقامات پر تعینات ٹورازم پولیس کو گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فراہمی کا عمل بھی فوری شروع کیا جائے نیز ان کیلئے چیک پوسٹ بھی تعمیر کئے جائیں جہاں سیاحوں کی جامہ تلاشی کی بجائے خوش اخلاق پولیس جوان ان کا خیرمقدم کریں اور انہیں سہولیات و رہنمائی مہیا کرنے کیلئے موجود ہوں گے تو سیاحوں کو خوشگوار تبدیلیاں محسوس ہوں گی۔ زاہد چن زیب نے گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو سڑکوں کے اطراف میں ہر قسم کی تجاوزات فوری ختم کرنے جبکہ لیز پر دی جانے والی مختلف املاک ریسٹ ایریاز کی تفصیلی رپورٹ انہیں دس روز کے اندر پیش کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔ انہوں نے کہا کہ سیزن سے قبل یہاں پر ہر قسم کے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے تاکہ سیزن میں سیاحوں کے بڑھتے رش کو بطریق احسن مینج کیا جا سکے۔ انہوں نے ٹورازم حکام کو ہدایت کی کہ سیاحوں کو ٹورازم ہیلپ لائن کی افادیت سے بھرپور آگاہی دلائیں تاکہ وہ سیاحتی مقامات کا رخ کرنے سے قبل محکمہ ٹورازم کی ہیلپ لائن 1422 پر رابطہ کرکے موسمی صورتحال سے آگاہی سمیت پوری معلومات حاصل کر سکیں اور دوران سفر بھی انہیں گاڑی کی خرابی یا دوسری کوئی بھی مشکل درپیش ہو تو انکی عملی طور پر مدد کی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بشام ، جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
،وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اساتذہ تنظیم کی تقریب حلف برداری میں بطور ..
: ہوائی اڈے ہمارے قومی اثاثہ ہیں ‘ حفاظت ہم سب کی اجتماعی قومی ذمہ داری ہے، ندیم اسلم چوہدری چیف سیکرٹری ..
پورے صوبے اور خصوصاًً ضم اضلاع میں خواتین کی شرح خواندگی بڑھانے کیلئے کوشاں ہیں،فیصل خان ترکئی
ّ کینسر کا پبلک سیکٹر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر بنانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
eڈی پی او کوہاٹ محمد عمر خان نے پولیس حکام کو ہدایت
ذ*سٹی ٹریفک پولیس کی تمام سیکٹرز میں سورج سے بچنے کیلئے چھتریوں کی تنصیب
چارسدہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 11 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ برآمد
سٹی ٹریفک پولیس کی شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں،72افراد گرفتار
سید قاسم علی شاہ کی پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اساتذہ تنظیم کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی ..
سرکاری ادویات اور مواد کی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت نہیں ہے، ملک لیاقت علی خان
سرکاری ادویات اور مواد کی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت نہیں ہے، ملک لیاقت علی خان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹیٹ بینک کی بینکوں کو ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس سالیوشنزاپنانے کی ہدایت
-
پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن مکمل، واپسی پروازیں 20 جون سے شروع ہوں گی، ترجمان
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا ٹریبونل جج کی منتقلی پر اظہار برہمی
-
رواں ہفتہ میں درجہ حرارت 40 سے 45 ڈگری تک رہنے کے امکانات ہیں ،ترجمان
-
بشام ، جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
-
قومی اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کا معاملہ، سپیکرایازصادق نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی
-
اللہ کرے وزیر توانائی کے الیکٹرک والوں کو سمجھا لیں،عبدالقادر پٹیل
-
سب جانتے ہیں موجودہ حکومت کتنا مینڈیٹ لےکر آئی ہے،مفتاح اسماعیل
-
ہتک عزت قانون کی تین شقوں پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط
-
عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی
-
ٹیکس ریٹ کے مطابق لگایا جائے تو 2760ارب روپے بنتا ہے
-
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا مجموعی حجم 9اعشاریہ110 ارب ڈالر جبکہ بینکوں کے پاس 5اعشاریہ106 ارب ڈالرہیں جو تقریبا 2 ماہ کے درآمدی بل کے لئے کافی ہے.وفاقی وزارت خزانہ