خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح6.5فیصدسے کم کرکے 3.5فیصد کرنے کافیصلہ
جمعہ 24 مئی 2024 22:52
(جاری ہے)
بجٹ برائے مالی سال2024-25کے دستاویزکے مطابق صوبہ میں جائیدادکی منتقلی پر صوبائی ٹیکس 6.5فیصدہے جسکی وجہ سے لوگ جائیدادکی منتقلی کے لئے مقررہ طریقہ کار اپنانے کی بجائے اسٹامپ پیپراستعمال کرتے ہیں جس سے صوبائی حکومت کی محصولات میں خاصی کمی واقع ہوئی ہے وزیرخزانہ آفتاب عالم نے بجٹ تقریرکے دوران ایوان کوبتایاکہ جائیدادکی منتقلی پرٹیکس کی وصولی کادائرہ کار اور حجم بڑھانے کی غرض سے اس بجٹ میں صوبائی ٹیکسزکو6.5فیصدسے کم کرکی3.5فیصد کرنے کی تجویزپیش کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہاکہ پراپرٹی ٹیکس کی میں بڑاریلیف دیاجارہاہے کارخانوں پرپراپرٹی ٹیکس 2.5فیصد روپے فی مربع فٹ ہے جوکہ13,600روپے فی کنال بناہے کوکم کرکی10,000روپے فی کنال کرنے کی تجویز دی گئی ہے کمرشل پراپرٹی پرٹیکس جوکہ ماہانہ کرایہ کا16فیصد ہے کوکم کرکے دس فیصد کرنے کی تجویز ہے اس ضمن میں پرائیویٹ ہسپتال،میڈیکل سٹور اورشعبہ صحت سے منسلک دیگر کاروباروں پر یہ ٹیکس 16فیصد سے کم کرکے پانچ فیصد کیاجارہاہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس پی فقیر آباد ڈویژن کی امامیہ کالونی کے اہل تشیع رہنمائوں سے ملاقات، محرم الحرام کے دوران امن و امان ..
خیبر، عیدالاضحیٰ کے دنوں میں سیاحتی مقامات پر ٹریفک روانگی سمیت سیکورٹی و رہنمائی کا سلسلہ جاری رہا
صوابی پولیس اشتہاری مجرم سمیت 2 آئس فروشوں کو گرفتار کرلیا،اسلحہ و منشیات برآمد
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سمیت مختلف ریسکیو سٹیشنوں کا دورہ
سینیٹر الیاس احمد بلور نے وفاقی بجٹ 2024-25ء کو کاروبار و تا جر کُش اور ٹیکسوں میںناجائز اضافے کا مجموعہ ..
ترقی وخوشحالی اختیار اور انصاف میں مضمر ہے ، فائق شاہ
انڈسٹریلسٹس ایسوسی ایشن کا گیس قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
پشاور،سازگارتعلیمی ماحول کے فروغ کیلئے اساتذہ کیلئے تربیتی ورکشاپ
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ و دیگر کا کوہاٹ گرڈ اسٹیشن کا اچانک دورہ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ..
ٰعید الاضٰحی ، یوسی 12این سی 25شاہین مسلم ٹائون محلہ عمران آباد میں صفائی بے مثال رہی ، سید وزیر
حکومتی ہدایات،لوڈ شیڈنگ میں اضافے پر نوٹس کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال کی زیر صدارت ..
سی سی پی اوپشاورکاتھانہ شرقی کمانڈ اینڈکنٹر ول سنٹر کادورہ ،محتلف حصو ں کامعائنہ کیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پری سیزن فٹنس ، فیلڈنگ کیمپ اور پاکستان شاہینوں کا تربیتی کیمپ
-
پرویزالٰہی کی انتخابی عذرداری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر انتظامات کی ہدایت
-
محرم الحرام، فلڈ اور ممکنہ بارشوں کے پیش نظر پیشگی انتظامات کئے جائیں،مریم نواز
-
سرگودھا ،غلط انجکشن سے 30 سالہ شہری کی موت پرمقدمہ درج، کلینک کو سیل کر دیاگیا، ڈاکٹر فرار
-
عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کامعاملہ، درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
جو حکومت اپنے اتحادیوں کو نہیں سنبھال سکتی وہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، اسد قیصر
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 دہشتگرد گرفتار
-
وزیر داخلہ کی چینی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد کی ہدایت
-
غیرملکیوں کے سکیورٹی انتظامات کیلئے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
-
آئی ایم ایف کی بجٹ پر حکومت کی تعریف‘ سخت فیصلے خوش آئند قرار دے دیئے
-
شیخ رشید عمران خان اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو گئے ہیں، زلفی بخاری