پشاور، محکمہ اطلاعات کے ایڈیشنل سیکرٹری خواجہ فہیم سجاد نے چارج سنبھال لیا

جمعرات 17 جنوری 2019 00:03

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2019ء)محکمہ اسٹیبلشمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کی پیروی کرتے ہوئے خواجہ فہیم سجاد ( پی ایم ایس۔بی ایس۔19) نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں