پشاورکے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں تیمارداروں کے لئی ویکسین لازمی قرار دیدی

پیر 26 جولائی 2021 22:44

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) پشاورکے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں تیمارداروں کے لئی ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ۔

(جاری ہے)

ایل آر ایچ اسپتال ترجمان کے مطابق اسپتال میں آنے والے تیمار داروں کے لئے کورونا سے بچائو کی ویکسی نیشن لازمی قرار دی گئی ہے ،ترجمان کے مطابق ویکیسن لگائے بغیرکسی بھی وارڈ کے اندرداخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے،ایک بیمارایک تیماردارکی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد ہوگا

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں