اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام شوکت علی خان کا یونین کونسل تھاکوٹ کا اچانک دورہ

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 23:00

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء)اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام شوکت علی خان کا یونین کونسل تھاکوٹ کا اچانک دورہ۔

(جاری ہے)

مختلف ہسپتالوں پر چھاپے اور ادویات کا مشاہدہ ویکسینیشن مہم کی ٹیموں کا بھی جائزہ لیا گیاتفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام شوکت علی خان عوام دوست اقدام اٹھا کر مختلف بنیادی مراکز صحت پر چھاپے لگا کر ڈاکٹرز کی کارکردگی ادویات کا معیار اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا ڈیوٹی کے فرائض صحیح طور سرانجام دینے والے عملہ کو زبردست خراج تحسین پیش کرکے انکی حوصلہ افزائی کی گئی جبکہ غفلت برتنے والے اہلکاروں کو شدید برہمی کا سامنا کرنا پڑا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں