پشاور، لوئردیر میںایک شخص برساتی نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:26

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2024ء) لوئردیر میںایک شخص برساتی نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق لوئردیر میںشمشی خان کا 39 سالا سید ارشاد شمشی خان کے خونخوار برساتی نالے کا شکار ہوگیاارشادشمشی خان خوڑ کے مقام پر گاڑی سے گر کر پانی میں بہہ گیامقامی لوگوں اور پولیس نے ریکور کر کے بغرض علاج معالجہ ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ منتقل کیالیکن ڈاکٹروں نے سید ارشاد کی جان بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں