گورنر خیبرپختونخوا سے مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر انتخاب خان چمکنی ایڈوکیٹ کی ملاقات

حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سمیت مختلف علاقائی مسائل و امور پر تبادلہ خیال

منگل 23 اپریل 2024 03:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2024ء) گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر انتخاب چمکنی ایڈوکیٹ نے پیرکے روز گورنرہاوس پشاورمیں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سمیت مختلف علاقائی مسائل و امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں