پشاور،طاہر ایوب خان نے 34ویں ڈی آئی جی ہزارہ کا چارج سنبھال لیا

منگل 23 اپریل 2024 22:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2024ء) طاہر ایوب خان نے 34ویں ڈی آئی جی ہزارہ کا چارج سنبھال لیا۔ایبٹ آبادطاہر ایوب خان نے بطور 34ویں ڈی آئی جی ہزارہ کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

ریجن آفس پہنچنے پرڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان کا استقبال کیا اورایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، بعدازاں ریجن آفس سٹاف نے نو تعینات ڈی آئی جی ہزارہ سے تعارفی ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں