برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

جمعہ 3 مئی 2024 21:05

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہورمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت17روپے اضافے سی580روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12 روپے اضافے سی400روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت246روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

(جاری ہے)

دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں