‘سوات: ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کا سرکل مٹہ کا دورہ، ایس ڈی پی او مٹہ اور جملہ سرکل ایس ایچ اوز کیساتھ میٹنگ کا انعقاد
بدھ 24 اپریل 2024 20:20
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے ڈی آر سی مٹہ کا بھی دورہ کیا اور جملہ ڈی ار سی ممبران سے ملاقات کی، انہوں نے عوام الناس کو ان کی دہلیز پر ان کی مسائل بلا معاوضہ حل کرنے اور انہیں مفت انصاف کی فراہم کرنے پر ڈی آر سی کی کاوشوں کو سراہا۔
سرکل مٹہ کی دورے کی موقع پر ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان نے تھانہ شکر درہ کا بھی ویزٹ کیا، جہاں انہوں نے جملہ رجسٹرات، کرائم چارٹ، واچ ٹاورز، حوالات، کوت اسلحہ اور دیگر سیکیورٹی امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور پولیس آفیسرز و جوانوں کو اپنے حفاظت کیلئے سیکیورٹی گئیرز کی استعمال کو یقینی بناتے ہوئے سماج دشمن عناصر کیخلاف انٹیلیجنس بیس کاروائیاں کرنے کی ہدایت کی۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی ایس پی ٹریفک صوابی کی قیادت میں کالے شیشے استعمال کرنے والی گاڑیوں ،غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلز کے خلاف ..
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
ڈی پی او صوابی کی تبدیل ہونے والے ایس پی انو سٹی گیشن کے اعزاز میں الواداعی تقریب
مردان ، 8 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق
چارسدہ، ترناب میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، ایک جاں بحق، 9 زخمی
پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا فیصلہ نہیں کیا،گورنر خیبر پختونخوا
پشاور سٹی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں،منشیات فروش گرفتار
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
محکمہ خوراک مقامی کاشتکاروں سے گندم خریداری اسی ماہ کے 7 مئی سے باقاعدہ شروع کرے گا، حکام محکمہ خوراک ..
ضلع کرم میں ہر حالت میں امن بر قرار رکھا جائیگا، ڈپٹی کمشنر کرم
تعلیمی اداروں میں طلبہ کو نصابی سرگرمیوں ساتھ تفریحی مواقع کی فراہمی انتہائی ضروری ہے،سید فخر جہان
پی ٹی آئی افراتفری کی سیاست نہیں کرتی عوامی مسائل کے حل پر یقین رکھتی ہے،پختون یار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، محمد اورنگزیب