صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کا پروفیسر ڈاکٹر شیر زمان سیماب کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 27 اپریل 2024 14:46

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2024ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے نامور ادیب پروفیسر ڈاکٹر شیر زمان سیماب کے والد کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے. اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ بے شک والد کا سایہ سر سے ہمیشہ کیلئے اٹھ جانا ایک بڑا صدمہ ہے۔

(جاری ہے)

عوامی نیشنل پارٹی دکھ کے ان لمحات میں غمزدہ خاندان کے ساتھ شریک ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان و لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں