Eچیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت
پشاور ہائیکورٹ میں ایس پی کینٹ وقار احمد اور ڈی ایس پی ایم ایل اے ذکاء اللہ کی موجودگی میں وکلاء کو ڈی ایل وین کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس جاری
پیر 13 مئی 2024 04:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی خصوصی ٹیم پشاور ہائی کورٹ گئی جہاں پر ڈی ایل وین کے ذریعے وکلاء کو لائیسنس جاری کئے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر سعود خان نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس پشاور عوام کی خدمت کے لئے کوشاں ہے انہوں نے کہا کہ ڈی ایل وین کے ذریعے مختلف ڈیپارٹمنٹس اور علاقوں میں شہریوں کی آسانی کیلئے ڈی ایل وین کے ذریعے لرنر جاری کئے جاتے ہیں اور آئندہ بھی جاری کئے جائینگے۔
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کا پیسہ عوامی فلاح وبہبود کےمنصوبوں پر خرچ کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے، صوبائی وزیر زراعت
خیبر پختو نخواانڈر23ریجنل گیمز منگل سے حیات آباد میں ہوں گے،مشیر کھیل سید فخر جہان
و زیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاسکیورٹی فورسز کے پانچ جوانوں کی شہادت پر دلی افسوس
خیبرپختونخوا میں بجلی سے متعلق مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ وفاقی اور صوبائی ادارے مل کر کام کریں گے ،علی ..
ٹمبر مافیا قومی مجرم ہیں، ان کے خلاف سخت قوانین لائیں گے، صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی
صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کا ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کا دورہ، جیپ حادثے میں زخمی ہونے والوں ..
گلبہار میں دن دھاڑے راہزنی کی واردات میں ڈاکوں نے فارما سیوٹیکل کمپنی کے افسر کو گولی مارکر قتل کردیا ..
]وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا ضلع شانگلہ میں پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثے ..
- نواز شریف اور مریم نواز عمران خان کے خلاف غداری کے نئے مقدمات بنارہے ہیں،بیرسٹر سیف
gپشاور ہائیکورٹ و ماتحت عدلیہ میں آج عام تعطیل ہوگی
qبشکیک سے پشاور پہنچنے والے طلبا کی تازہ ترین اعدادوشمار
28 مئی یوم تکبیر پر خیبرپختونخوا حکومت کا بھی عام تعطیل کا اعلان
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گنڈا پور کا وفاقی حکومت سے معاملات طے کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ مذاکرات ہور ہے ہیں
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیرآباد میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس، رپورٹ طلب
-
جنرل باجوہ کی اتنی تعریف شاید میراثی بھی نہ کرسکیں، اس کا کوئی نظریہ یا اصول نہیں
-
شہداء کے اہل خانہ کا خیال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے‘وزیرداخلہ
-
ڈولفن ٹیم نے کار سوار شہری سے ہونے والی واردات ناکام بنادی
-
عمران خان ’’میں نہیں تو ملک نہیں‘‘ کی سیاست نا کریں، شیری رحمان
-
ملک ڈیفالٹ سے بچ گیا اور کسی کے ارمان ٹوٹ گئے،وزیر اطلاعات و نشریات
-
عمران خان کا شیخ مجیب الرحمان سے موازنہ کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے
-
پاکستان نہیں کا لفظ بولنے سے عمران خان کوئی بڑا لیڈر نہیں بن جائے گا
-
الیکٹرک وہیکلزکیلئے اہم اقدام، چارجرزکی مرحلہ وارتنصیب شروع
-
سابق صدر فضل الٰہی چوہدری کی42 ویں برسی یکم جون کو منائی جائے گی