سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا اجلاس

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے اقدام کا خیر مقدم

بدھ 15 مئی 2024 22:25

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا اجلاس کے دوران سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے سپیکر صوبائی اسمبلی کا آئندہ بھی ممبران اسمبلی اور اسمبلی سٹاف کو دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کی ہدایت جاری کی ہے چیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی جانب سے اس سلسلے میں ہر قسم کے تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے ممبران صوبائی اسمبلی کو ڈی ایل وین کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس جاری' خیبر پختونخوا کے بعض ممبران نے ڈرائیونگ لائسنس کی ریونیول کی ترجمان سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے ممبران کو دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے پر سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی نے آئی جی خیبر پختونخواہ اختر حیات خان کا شکریہ ادا کیا ممبران صوبائی اسمبلی نے ڈی ایل وین کے ذریعے دہلیز پر لائسنس کے اجراء کو احسن اقدام قرار دیا, چیف ٹریفک آفیسر سعود خان نے سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی,ڈپی سپیکر ثریا اور سیکٹری صوبائی اسمبلی کفایت اللہ کو ادارے کی جانب سے ٹریفک کے سونیئرز پیش کیں،

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں