وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے غیراعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو حتمی ڈیڈلائن دے دی
اگر رات تک لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کیلئے شیڈول جاری نہ ہوا اور ناروا لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہ کیا گیا تو وہ چیف پیسکو کے آفس جاکر خود شیڈول جاری کریں گے،وز یراعلیٰ ہم سستی بجلی بنا کر وفاق کو دے رہے ہیں ،پھر وہی بجلی ان سے مہنگی خریدنے پر مجبور ہیں، اس کے باوجود صوبے کے عوام کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے،بیان
بدھ 15 مئی 2024 22:50
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ اگر(آج)جمعرات تک لوڈشیڈنگ کا معاملہ ٹھیک نہ ہوا تو ہم بجلی کا سارا سسٹم ٹیک اور کر لیں گے، یہ ہماری طرف سے دھمکی نہیں بلکہ ٹائم لائن ہے اس کے بعد بجلی آن آف کرنے کا بٹن صوبے کے لوگوں کے ہاتھ میں آئے گا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پھر ہم دیکھیں گے کہ آپ لوگ ہماراحق کیسے نہیں دیتے، ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہم بار بار کہہ رہے ہیں کہ صوبے کے واجبات میں سے کٹوٹی کرکے ہمارے لوگوں کو چور کہنے کی بجائے انہیں ریلیف دیا جائے۔ انہوں نے اس امر پر حیرت کا اظہار کیا کہ ہم سستی بجلی بنا کر وفاق کو دے رہے ہیں اور پھر وہی بجلی ان سے مہنگی خریدنے پر مجبور ہیں، اس کے باوجود صوبے کے عوام کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مینڈیٹ چوری کرکے اقتدار میں بیٹھے لوگ صوبے کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں، میرے صوبے کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں اور میرے لوگوں پر بوجھ ڈال رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے واضح پیغام دیا کہ اگر آپ لوگ میرے صوبے کے حق پر ڈاکہ ڈالیں گے تو میں آپ کو آرام سے بیٹھنے نہیں دوں گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا حکومت کا پسماندہ علاقوں میں حاملہ خواتین کو صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے خصوصی پیکج دینے ..
پشاور پولیس لائن میں آندھی اور طوفان کے باعث درخت گرنے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا
پشاور ٹریفک کے نظام کو اعلیٰ معیار کے مطابق بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے،آئی ..
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی سے ملاقات،آئی ٹی ..
نوجوان تعلیمی میدان میں نصابی وہم نصابی سرگرمیوں پر توجہ دیں ، صوبائی مشیرکھیل
ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیرصدارت شہر میں جاری انسدادپولیو مہم کے حوالے اجلاس
رپوریشن ایریا کی حدود سے باہر تمام نجی تعلیمی اداروں کو پراپرٹی فیکسڈ ٹیکس سے استثنیٰ دینے کی تجویز ..
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کیٹیگری ڈی ڈوگرہ ہسپتال کا دورہ
خیبر پختون خوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف آسامیوں کیلئے 28 مئی سے منعقد ہونے والے ایبلٹی ٹیسٹ کا شیڈول ..
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کامتنی میں پولیس اہلکار پر نا معلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کی مذمت
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے برطانوی ہائی کمشنر جین میرئیٹ کی ملاقات
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت سرکاری جامعات کے مالی مسائل سے متعلق اجلاس
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
"ملک کے کسی اور شہر میں ڈکیتی کے دوران اس طرح لوگ نہیں مارے جاتے"
-
پاک بحریہ ،میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے سمندر میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑ لی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف پانچ روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ شینزن پہنچ گئے
-
پاکستان چین کی زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے زرعی پیداوار اور ان کی برآمدات کو بڑھانے کا خواہاں ہے.شہبازشریف
-
محکمہ موسمیات نے بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کردی
-
خیبرپختونخوا حکومت کا پسماندہ علاقوں میں حاملہ خواتین کو صحت بخش غذا کی فراہمی کیلئے خصوصی پیکج دینے کااصولی فیصلہ
-
مہنگائی کو تاریخ کی کم ترین سطح پر لانے میں کامیاب رہے ہیں
-
وزیراعلیٰ ”مریم کی دستک“ ایپ لاہور میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر لانچ کردی
-
پی ٹی آئی حکومت سے سیاسی لڑے تو ہم تیار ہیں، لیکن یہ اداروں پر حملہ آور ہوجاتے ہیں
-
شواہد موجود ہیں کہ بھارتی ایجنسی’ را‘ پی ٹی آئی کے بیانیئے کی ٹرولنگ کررہی ہے
-
لیسکو کا اووربلنگ کی مد میں صارفین کو مزید ریلیف دینے کا فیصلہ
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ علاج معالجے کی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا