پشاور ہائیکورٹ نے ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عہدے سے معطلی کے خلاف درخواست خارج کردی

جمعرات 16 مئی 2024 18:40

Mپشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2024ء) پشاور ہائیکورٹ نے ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عہدے سے معطلی کے خلاف درخواست ڈاکٹر شوکت علی کی درخواست خارج کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور ہوئیکورٹ میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عہدے سے معطلی کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا گزشتہ روزعدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر شوکت علی کی درخواست خارج کردی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد گذشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں