جنوبی وزیر ستان ، زیرتعمیر گرلز اکیڈ می میں دھماکےسےعمارت کو شدید نقصان

جمعہ 17 مئی 2024 12:56

جنوبی وزیر ستان ، زیرتعمیر گرلز اکیڈ می میں  دھماکےسےعمارت کو شدید نقصان
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2024ء) جنوبی وزیرستان کے علاقے ڈبکوٹ میں وانا ویلفئیرایسوسی ایشن کے تعاون سے زیر تعمیر صوفیہ نور گرلز اکیڈمی میں رات گئے دھماکہ ہونے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

وانا ویلیفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 20 مارچ کو اس گرل اکیڈمی کا افتتاح ہوا تھا۔پولیس کے مطابق دھماکہ کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں