مختلف جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
جمعہ 17 مئی 2024 23:30
(جاری ہے)
تھانہ ناصرباغ پولیس نے مختلف علاقوں میں غیر قانونی اسلحہ، اسلحہ نمائش سمیت مختلف جرائم میں ملوث مزید تین ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں تحسین، زاہد اللہ اور عبد اللہ شامل ہیں جو پشاور مختلف علاقوں کے رہائشی ہیں، جن کے قبضے سے ایک کلاشنکوف، دو بندوقیں، ایک پستول اور متعدد کارتوس بھی برآمد کرلئے گئے ہیں۔
تمام ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران مختلف جرائم میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا، جن کے خلاف مقدمات درج کرکے ان سے مختلف زاویوں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) پشاور کی زیر صدارت عید الاضحی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا
جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ کے پی کے
صوبے میں تولیدی صحت کیلئےمحکمہ بہبود آبادی اور یو این ایف پی اے کی شراکت داری قائم
پاکستان اور چین کی دوستی دونوں ملکوں کی معاشی و اقتصادی ترقی اور خوش حالی کے لئے انتہائی اہمیت کی حامل ..
باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں آئی پی سی تربیتی کورس کا دوسرا مرحلہ مکمل، 21نرسوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم
عالمی یومِ تحفظِ خوراک کی مناسبت سے صوبے کے مختلف اضلاع میں ورکشاپس اور آگاہی مہمات کا انعقاد
عوامی نیشنل پارٹی کا سید ذاکر شاہ باچا کی ہمشیرہ کی وفات پر افسوس کا اظہار
_پشاور میں تیسرے مائیگریٹ ریسورس سنٹر کا افتتاح
باچاخان میڈیکل کمپلیکس ‘آئی پی سی تربیتی کورس کا دوسرا مرحلہ مکمل، 21نرسوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم
پ* مختلف ٹی ایم ایز ملازمین تنخواہوں و پنشن سے محروم ہیں ،ْملک نوید
گ*ڈاکٹر فخرالاسلام کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایم اے پشتو کے امتحان میں نمایاں کامیابی
eپیسکو انجینئر ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
صوبے میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کا معاملہ قومی اسمبلی میں جا پہنچا
-
9 مئی مقدمات، ڈاکٹر یاسمین، عمر سرفراز و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
-
پاکستان یہ میچ جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا‘، امریکا سے شکست پرشعیب اختر بھی کھل کربول پڑے
-
امریکی کرکٹر نے حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا
-
صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے، چیئرمین سینیٹ
-
پارلیمنٹ زراعت اور کسانوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، سردارایازصادق
-
صدرمملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا