۱خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری کا قونصلیٹ جنرل ایران کا خصوصی
جمعرات 23 مئی 2024 22:10
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صاحبزادہ محمد عدنان قادری نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر متعلقہ حکام کی افسوسناک رحلت پر ایرانی سفارتکار حسین مالکی سے تعزیت کا اظہار کیا. اس موقع پر انہوں نے مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و دیگر حکام کے حوالے سے تعزیتی تاثرات بھی ثبت کئے۔
اس موقع اپنی گفتگو میں صوبائی وزیر عدناں قادری نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا حکومت، عوام اور علماء مشائخ ایرانی عوام کے ساتھ برابر کے شریک ہیں. ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کم مدت میں امت مسلمہ کی وحدت میں اہم کردار ادا کیا. انہوں نے کہا عالمی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف مرحوم ابراہیم رئیسی ایک توانا آواز تھی. ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![ّایم این اے شاندانہ گلزار نے مظاہرین کی مدد سے پیسکو گرڈز پر زبردستی فیڈرز چالو کر الئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ّایم این اے شاندانہ گلزار نے مظاہرین کی مدد سے پیسکو گرڈز پر زبردستی فیڈرز چالو کر الئے
![سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/230x180/pic_5760b_1712572074.jpg._1)
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
![Eخیبر پختونخوا میں نارکاٹکس ایمرجنسی نافذ کر دی گئی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
eخیبر پختونخوا میں نارکاٹکس ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
![ضلع خیبر کے صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کے خلاف خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ضلع خیبر کے صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کے خلاف خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب ..
![گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی دیرینہ کارکن ملک پیاس حسین اعوان کی دکان پر پہنچ گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی دیرینہ کارکن ملک پیاس حسین اعوان کی دکان پر پہنچ گئے
![ٴچشمہ لفٹ کینال کو نوے فٹ اوپر کرنے سے اس خطہ کی تقریبا چھ لاکھ ایکڑ زمین سیراب ہوگی،گورنر کے پی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ٴچشمہ لفٹ کینال کو نوے فٹ اوپر کرنے سے اس خطہ کی تقریبا چھ لاکھ ایکڑ زمین سیراب ہوگی،گورنر کے پی
![ظ*تھانہ ریگی کی حدود میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ظ*تھانہ ریگی کی حدود میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی
![اگر گرڈ اسٹیشن پر چڑھائی کرنے اور وہاں ٹک ٹاک بنانے سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ صوبے کے ہر گرڈ اسٹیشن ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
اگر گرڈ اسٹیشن پر چڑھائی کرنے اور وہاں ٹک ٹاک بنانے سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ صوبے کے ہر گرڈ اسٹیشن ..
![وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی منشیات کے تدارک کے لئےنارکاٹکس ایمرجنسی نافذ ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی منشیات کے تدارک کے لئےنارکاٹکس ایمرجنسی نافذ ..
![مشیر اطلاعات کی ضلع خیبر شہید سینئر صحافی خلیل جبران کے پسماندگان سے فاتحہ خوانی کے بعد لنڈی کوتل پریس ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مشیر اطلاعات کی ضلع خیبر شہید سینئر صحافی خلیل جبران کے پسماندگان سے فاتحہ خوانی کے بعد لنڈی کوتل پریس ..
![وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر میں نارکاٹکس ایمرجنسی نافذ کر دی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر میں نارکاٹکس ایمرجنسی نافذ کر دی
![پشاور ہائیکورٹ میں افغان موسیقاروں کی درخواست کی سماعت، عدالت نے جبری بیدخلی سے روک دیا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پشاور ہائیکورٹ میں افغان موسیقاروں کی درخواست کی سماعت، عدالت نے جبری بیدخلی سے روک دیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلاول بھٹوکی تحفظات کے ساتھ وزیرعظم کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی
-
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے ٹربیونل چیئرمین کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی
-
تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں مزید ریلیف دینے کیلئے کوشش کریں گے
-
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پولیس نے سانگھڑ کے وڈیرے کو کلین چٹ دے دی
-
بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 71 ویں سالگرہ پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ
-
الیکشن ٹربیونلز میں 46 فیصد درخواست گزار پی ٹی آئی کے ہیں، فافن رپورٹ
-
شاندانہ گلزار نے گرڈ اسٹیشن جا کر زبردستی بجلی بحال کروادی
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
-
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ تعلیم کے شعبے میں حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوگل فار ایجوکیشن کے وفد سے گفتگو
-
سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے ٹیلیفونک رابطہ، عید مبارک کا تبادلہ کیا