گورنرخیبرپختونخوا کی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں جونواں کی شہادت پرتعزیت
امن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے لازوال قربانیاں دی ہیں،فیصل کریم کنڈی
اتوار 26 مئی 2024 19:45
(جاری ہے)
گورنر نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ شہداء کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں. امن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے لازوال قربانیاں دی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔گورنر نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
![پر امن محرم الحرام ‘ ڈپٹی کمشنر پشاور زیر صدارت اجلاس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
پر امن محرم الحرام ‘ ڈپٹی کمشنر پشاور زیر صدارت اجلاس
![فپواسا وفد کا صدر کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
فپواسا وفد کا صدر کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
![مسائل کے حل و ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے ‘ فائق شاہ](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
مسائل کے حل و ترقی کیلئے امن ناگزیر ہے ‘ فائق شاہ
![ایم ایم آئی ‘پروستھیٹک وآرتھو ٹک ٹیکنالوجی پر اجلاس](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
ایم ایم آئی ‘پروستھیٹک وآرتھو ٹک ٹیکنالوجی پر اجلاس
![بجٹ و ٹیکسز ‘ پاکستان کو قحط زدہ و عوام کو زندہ درگور کرنیکی سازش قرار](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
بجٹ و ٹیکسز ‘ پاکستان کو قحط زدہ و عوام کو زندہ درگور کرنیکی سازش قرار
![چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا مالم جبہ ٹریفک حادثے میں سیکرٹری فوڈ محمد ظریف المعانی کی بیٹی کے انتقال ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا مالم جبہ ٹریفک حادثے میں سیکرٹری فوڈ محمد ظریف المعانی کی بیٹی کے انتقال ..
![فوڈ سیفٹی ٹیم کی رات گئے ڈی آئی خان میں ناکہ بندی تین ہزارلیٹرز ملاوٹ شدہ دودھ تلف، بھاری جرمانے عائد،ترجمان ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
فوڈ سیفٹی ٹیم کی رات گئے ڈی آئی خان میں ناکہ بندی تین ہزارلیٹرز ملاوٹ شدہ دودھ تلف، بھاری جرمانے عائد،ترجمان ..
![عوامی نیشنل پارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عوامی نیشنل پارٹی نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کردی
![قیام امن کے حوالہ سے صحافیوں کی قربانیوں سے انکار ممکن نہیں،فیصل کریم کنڈی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
قیام امن کے حوالہ سے صحافیوں کی قربانیوں سے انکار ممکن نہیں،فیصل کریم کنڈی
![گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی باچا خان مرکز پہنچ گئے](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی باچا خان مرکز پہنچ گئے
![معاشرے میں دکھی انسانیت کے خدمت کے جذبات کا فروغ اور حوصلہ افزائی میں گورنر ہاؤس پیش پیش ہوگا،فیصل کریم ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
معاشرے میں دکھی انسانیت کے خدمت کے جذبات کا فروغ اور حوصلہ افزائی میں گورنر ہاؤس پیش پیش ہوگا،فیصل کریم ..
![عوامی مشکلات کے خاتمہ کے لیئے متحرک اداروں کا کردار لائق ستائش ہے،فیصل کریم کنڈی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/images/230x180/no_image.jpg._1)
عوامی مشکلات کے خاتمہ کے لیئے متحرک اداروں کا کردار لائق ستائش ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دہشتگرد ہوں یا کچے کے ڈاکو، مذاکرات کے بعد اب آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
-
پنجاب حکومت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے ،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تعلیمی سفر کی نصف صدی مکمل کرلی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہرڈویژن میں مریم کی دستک ایپ کی65 سروسز شروع کرنے کا حکم ،تمام اضلاع میں سروسزکی دسمبر تک فراہمی کی ہدایت
-
ڈالرکی اونچی اڑان، روپے کو پیچھے چھوڑ دیا
-
موٹرسائیکل سواروں کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا جائے
-
سفارتکاری کے شعبے میں پاکستانی خواتین سفارتکاروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت
-
شارٹ فال 6ہزار میگا واٹ سے بڑھ گیا،غیراعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا جینا محال
-
جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر’’ پری پیڈ سپلائی‘‘کا میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پاکستان کیلئے چیلنجز ،بھر پور استفادہ کرنا چاہیے، احسن اقبال
-
گوادر فری زونز میں ڈی ڈالرائزیشن کا آغاز ہو گیا