پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 16 مارچ 2024 23:04

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2024ء) پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صوبے کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابرآلو دہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ صوبے کے بالائی اضلاع میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار ڈ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں