سرد علاقہ جات کے جماعت ہشتم (ریگولر اور پرائیوٹ امیدواران) کے امتحانی نتائج کا اعلان

بدھ 21 فروری 2024 18:09

سرد علاقہ جات کے جماعت ہشتم (ریگولر اور پرائیوٹ امیدواران) کے امتحانی نتائج کا اعلان
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2024ء) بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامیننشن کمیشن (بی اے ای سی ) نے بدھ کو سال 2023 ء سرد علاقہ جات کے جماعت ہشتم (ریگولر اور پرائیوٹ امیدواران) کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ رزلٹ BAEC کے ویب سائٹ www.baec.com.pk پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں