کوئٹہ میں چرچ پردہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے ،واقعہ پرتین روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہیں،آغا رحیم جعفری
اتوار 17 دسمبر 2017 20:31
(جاری ہے)
یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں رحیم جعفری نے کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر چرچ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میںقیمتی جانوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو جان و مال کا تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ایسی بزدلانہ کارروائیاں کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں لیکن عوام سیکورٹی فورسز کے ساتھ ملکر انکے مذموم عزائم کو ناکام بنادیں گے۔ انہوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعاء کرتے ہوئے تحفظ عزاداری کونسل پاکستان کی جانب سے 3روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا عشائیہ سے خطاب
ڈپٹی کمشنر کچھی کا لیویز چیک پوسٹوں کا دورہ، تعمیر و مرمت کے کاموں کا جائزہ لیا
صوبائی مشیر برائے ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی جانب سے نومنتخب گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل ..
کمشنر سبی ڈویژن بشیر احمد بنگلزئی کا ٹیچنگ ہسپتال سبی کا دورہ،ڈاکٹرز سمیت تمام پیرا میڈکس کی حاضری ..
صدر آصف زرداری کے دورہ بلوچستان سے صوبے کی سیاسی و معاشی صورتحال پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ،ڈپٹی سپیکر ..
صدر سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صوبے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-جنگل اور زیتون کے درخت کاٹنے والوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزادی جائے، عبدالکریم
iبلوچستان میں بیوروکریسی کے تقرر و تبادلے کردیئے گئے
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی سی ایس ایس امتحان 2023 میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو مبارکباد
بلوچستان ہائیکورٹ، گوادر میں باڑلگانے سے متعلق آئینی درخواست دائر
U11اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹریز مقرر
ؔصوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت بلو چستان کے جامعات کے وائس چانسلرز کے ساتھ اجلاس ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے