کوئٹہ ،غوث آباد سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

جمعرات 21 مارچ 2019 23:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) کوئٹہ کے علاقے غوث آباد سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے غوث آباد سے دوران گشت پولیس کو نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں