کوئٹہ میں فا ئرنگ ،1شخص جاں بحق

جمعرات 6 اگست 2020 23:07

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2020ء) کوئٹہ میں فا ئرنگ سے 1شخص جاں بحق ہوگیا۔پو لیس کے مطابق جمعر ات کو کوئٹہ کے علا قے بلیلی با چا کے قریب نا معلوم افراد کی فا ئر نگ کے نتیجے میں عبد الوا حد نا می شخص جاں بحق ہوگیا پو لیس نے لاش کو تحویل میںلیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جار ی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں