صو بائی بیورو کر یسی میں تقرریاں وتبا دلے ،ارشد مجید کمشنر ژوب ڈویژن تعینا ت

ہفتہ 16 جنوری 2021 17:26

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2021ء) صو بائی بیورو کر یسی میں تقرریاں وتبا دلے ،ارشد مجید کمشنر ژوب ڈویژن تعینا ت کر دئیے گئے۔

(جاری ہے)

چیف سیکر ٹری بلو چستان کیپٹن (ر) فضیل اصغر کے جا ری کر دہ اعلا میہ کے مطابق ارشد مجید کو کمشنر ژوب ڈویژن تعینا ت کر دیا گیاجبکہ کمشنر ژوب ڈویژن سہیل الر حمن کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں