کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

جمعرات 25 اپریل 2024 22:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2024ء) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے ہزارگنجی چلتن ٹائون چورنگی کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں