پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتما م ’’مزدوروںکا بھٹوزندہ ہے ‘‘ کے عنوان سے کوئٹہ پریس کلب میں سمینار ہوگا

منگل 30 اپریل 2024 22:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) پیپلز لیبر بیورو بلوچستان کے صدرشاہ جہان گجر نے کہاہے کہ پیپلز لیبر بیورو کے زیر اہتما م کل (یکم مئی) کو مزدوروںکے عالمی دن کی مناسبت ’’مزدوروںکا بھٹوزندہ ہے ‘‘ کے عنوان سے کوئٹہ پریس کلب میں دوپہر 2بجے سمینار منعقدہوگاسیمینار سے صوبائی وزراء پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اور ٹریڈ یونینز کے نمائندے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں