اسپیشل سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن قمبرانی کا فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کوئٹہ کا دورہ

بدھ 15 مئی 2024 21:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) اسپیشل سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن قمبرانی نے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔اسپیشل سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن قمبرانی نے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کوئٹہ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیااسپیشل سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن قمبرانی نے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کوئٹہ کی اوپی ڈی ، آئی سی یو ، اسپیشل کئیر وارڈ ، لیبارٹری اور ایمرجنسی کا معائنہ بھی کیا۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شیرین خان نیفاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کوئٹہ سے متعلق اسپیشل سیکرٹری صحت کو بریفننگ دی اسپیشل سیکرٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن قمبرانی کا فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کوئٹہ کی کارکردگی پر اظہار اطمینان۔

(جاری ہے)

فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کوئٹہ کو درکار وسائل کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔موجودہ ہسپتال انتظامیہ کی کوششیں اچھی اور بار آور ثابت ہورہی ہیں مکمل سپورٹ کرینگے فاطمہ جناح جنرل اینڈ چیسٹ ڈیزیز ہسپتال کوئٹہ دستیاب وسائل میں بہتر کام کر رہے ہیں اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر علی احمد ریکی ، اسسٹنٹ میڈ یکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر زبیر کاکڑ اور دیگر معاونین موجود تھے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں