سبی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

بدھ 15 مئی 2024 21:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2024ء) سبی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبی میں کلمہ چوک پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بابر علی کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی سبی پولیس کررہی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں