Sسرانان کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد

جمعرات 16 مئی 2024 18:05

ڑ*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2024ء) سرانان کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق سرانان کے علاقے سے ایک گاڑی سے لیویز کے عملے نے نعش برآمد کی جس کا گلہ کٹا ہوا تھا اس کی شناخت امان اللہ سکنہ میزئی اڈہ کے نام سے ہوئی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی سرانان انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں