م*اخبارات کے صفحے کم کرنے اور اشتہارات سے بھرنے کی مذمت کرتے ہیں، عبدالستار چشتی

&اشتہارات سے بھرے اخبارات میں خبروں کی گنجائش انتہائی کم رکھی ہے ، صرف کاروبار کیا جارہا ہے

جمعہ 17 مئی 2024 05:00

ج*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2024ء) مرکزی جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی نے روزنامہ جنگ کوئٹہ اور دیگر قومی اخبارات میں اشاعتی صفحات کوکوکم کرنے کرنے اخبارات کوصرف اشتہار نامہ بنانے پر نکتہ چینی کرتے ھوئے کہاکہ اگر روزنامہ جنگ یادیگرقومی اخبارات کے صفحات عوامی قومی خبروں کیلئے نہیں صرف اشتہارات کے حصول کیلئے تو پھر اس سے اخبار اشتہارنامہ کانام رکھاجائے اورجمعیت علمااسلام نظریاتی مجبوراً میدان میں آکرصوبے کی تمام جماعتوں سے رابطہ کرکے بھرپور اجتجاج سے بھی گریز نہیں کری گی اورحکومت سے بھی روزنامہ جنگ ودیگرقومی اخبارات جوصرف اپنے اشتہارات عوام کے خون پسینوں سے دیگر ایسے اخبارات کو اشہتارات پر پابندی اشتہارات نہ دینے کی مہم چلائے گی عوام کے خون پیسنوں کے پیسے سخبارات کے مالکان کے اشتہار ناموں کیلئے خرچ کرنے کی ہر فلور پرمزاحمت کریگی اورحکومت کوایسے اخبارات کو اشتہارات دینے کی مہم چلائیگی جوصوبے کے عوام قوم کے مسائل کو اجاگر اور اخبارات کو عوام کہ آواز بننے کیلئے عوامی قومی مسائل پرتوجہ دینے حقیقی اخبارات کواشتہار دینے اور اشتہار نامہ کو اشتہارات نہ دینے کے مہم کیلئے تمام طبقات سے رابطے کریگی یہی قومی اخبارات نے ایک جانب اخبارات کے صفحات کم دوسری جانب اپنے ملازمین کوجبراً جنہوں نے اپنے زندگی ان اخباری مالکان کے بینک بیلنس بڑھانے کیلئے معمولی تنخواہوں پر بڑھاپے کوپینچے نکالنے یا کئی مہینوں سے تنخواہوں میں رکاوٹ جیسی صورتحال سے دوچارکیا ہے جس کیخلاف آواز اٹھانا فرض بھی اورقرض بھی ہے کیونکہ ان ہی اخبارات کے مالکان کوصوبہ بھرکے تمام محکموں سے روزانہ کروڑوں کے اشتہارات عوام کے ٹیکسوں سے ادائیگی ہورہی ہے توعوام سیاسی سول سوسائٹی وتاجرومختلف طبقات کی خبروں کوشائع نہ کرنے کیلئے صرف اخبارات کواشتہارنامہ بنائی گئے توپھرانہیں اشتہارات دینے کابھی حق نہیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں