بلوچستان میں یکم جون سے31 جولائی2024 تک ہر قسم کی مچھلیوں کی شکار پر پابندی عائد،سیکرٹری فشریز

ہفتہ 18 مئی 2024 23:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2024ء) محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈیویلپمنٹ بلوچستان نے مچھلیوں کے افزائش نسل کا سیزن شروع ہونے پر بلوچستان بھر کے پانیوں (سمندری، نہری, تمام ڈیمز، میرین اور ان لینڈ واٹر) میں یکم جون سے31 جولائی2024 تک ہر قسم کی مچھلیوں کی شکار پر پابندی عائد کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں