صحافی معاشرے کی آنکھ کی حیثیت رکھتے ہیں ،زبان بندی کی کسی صورت اجازت نہیںدیں گے، اربا ب نا صر حیدر کاسی
بدھ 22 مئی 2024 18:21
(جاری ہے)
یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں ارباب ناصر حیدر کاسی نے کہاکہ کوئٹہ پریس کلب کو تالہ لگانے کے واقعہ کی فوری طور پر تحقیقات کرکے اسکے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے مین لایاجائے آخر وہ کونسی وجوہات تھیں جس کی وجہ سے اظہار رائے پر قدغن لگائی گئی۔
انہوں نے کہاکہ صحافی حضرات اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر مظلوم طبقے کی آوازحکمرانوں اور ارباب اختیار تک پہنچاتے ہیں اور آئین پاکستان نے اظہاررائے کا حق ہرشہری کودیا ہے لیکن انتظامیہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی سمجھ سے بالاتر ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان یوتھ پیس موومنٹ کی جانب سے انہیں ہرممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہاکہ ہم آزادی صحافت کے لئے صحافیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں بچے سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے
&کوئٹہ ہزار گنجی منی پیٹرول پمپ اور قمبرانی روڈ پر گودام میں آتشزدگی کے باعث آگ بھڑک اٹھی
ج*عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے ، رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی
ؑمولانا محمد خان شیرانی 23 جون کو المصباح ایجوکیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں تقریب خطاب کریں گے
پ*سوئی سدرن گیس کمپنی کے ریٹائرڈ ملازم حاجی محمد اکبر انتقال کر گئے
کیسکو کی جانب سے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، ..
[ صوبائی حکومت بجٹ جامعہ بلوچستان سمیت دیگر جامعات کے لئے کم ازکم دس ارب روپے اور انڈونمنٹ فنڈز کے لئے ..
!انتقا ل پر ملا ل
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آبائی گائوں ڈیرہ بگٹی میں عید الاضحیٰ کی نماز اداکی
الخدمت فائونڈیشن ،جماعت اسلامی نے بلوچستان بھر میں4کروڑدس لاکھ مالیت کے 300بیل اورڈیڑھ سو چھوٹے قربانی ..
شہید میر عبدالخالق لانگو کا بلوچستان و بلوچ قوم سے گہری فکری و نظریاتی تعلق تھا،علی احمد لانگو ترجمان ..
آواران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد جاں بحق
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب