ج*ڈاکٹر صبغت اللہ بازئی کی اہلیہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں

بدھ 22 مئی 2024 22:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2024ء) ڈاکٹر صبغت اللہ بازئی کی اہلیہ گزشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پاگئیں۔ وہ حاجی مہراللہ بازئی کی بہو ، اسپیشل جج سی۔این۔

(جاری ہے)

ایس کوئٹہ بلوچستان ظفراللہ بازئی، سمیع اللہ بازئی، نقیب اللہ بازئی،اور ایگریکلچر افسرثنااللہ بازئی کی بھابھی تھی۔ فاتحہ خوانی کرک بازئی ہائوس ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ میں جاری ہے۔ مرحومہ حاجی عبدالغفار کاکڑ (کلی زرغون)کی صاحبزادی نیاز محمد کاکڑ کنٹرولر ایگزامنیشن بیوٹمز ، صدیق احمد کاکڑ چیف آف سیکشن پی این ڈی ، جمیل احمد کاکڑ بیوٹمز،شبیر احمد کاکڑ اور ڈاکٹر خلیل احمد کاکڑ کی ہمشیرہ تھی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں