بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 2 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

جمعرات 23 مئی 2024 23:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2024ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 2 ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان اسمبلی عبدالمجید بادینی اور انجینئر زمرک اچکزئی کی رخصت کی درخواستیںپیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں