بلوچستان اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے قیام کی تحریک منظور کرلی

جمعرات 23 مئی 2024 23:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2024ء) بلوچستان اسمبلی نے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے قیام کی تحریک منظور کرلی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزیر میر ضیاء اللہ لانگو نے صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے قیام کی تحریک پیش کی جسے ایوان نے منظور کرلیا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں