این اے۔ 192رحیم یار خان میں دوبارہ گنتی پر مسلم لیگ(ن) کے امیدوار مخدوم سید احمد عالم انور کا میا ب قرار دے دئیے گئے
بدھ 18 جون 2014 14:26
رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جون 2014ء) الیکشن ٹریبونل بہاولپور کے حکم پر دوبارہ گنتی کے نتیجے میں این اے۔ 192رحیم یار خان سے 2013ء کے عام انتخابات میں شکست کھانے والے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار مخدوم سید احمد عالم انور 3 ہزار300ووٹوں سے فاتح قرار۔پیپلز پارٹی کے امیدوار خواجہ غلام فرید عرف قطب فرید کوریجہ کی جانب سے گنتی کا بائیکاٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان۔
تفصیلات کے مطابق 2013 ء کے عام انتخابات میں این اے۔192سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوارمخدوم سید احمد عالم انور کو ابتدائی نتائج میں فاتح قرار دیا گیا تھا تاہم پیپلز پارٹی کے امیدوار خواجہ غلام فرید عرف قطب فرید کوریجہ کی جانب سے دوبارہ گنتی کرائے جانے پر الیکشن کمیشن نے انہیں ایک ہزار261ووٹوں سے فاتح قرار دے دیا گیا تھا جس پر مخدوم سید احمد عالم انور سے الیکشن ٹریبونل بہاولپور میں اپیل کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی اپیل کی جس پر الیکشن ٹریبونل بہاولپور کی جانب سے تشکیل کر دہ ایک کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی اور مسلم لیگ(ن) کے امیدوار مخدوم سید احمد عالم انور 3 ہزار300ووٹوں سے فاتح قرار دے دیا۔(جاری ہے)
رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بغیر منظوری نقشہ تعمیرات کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے، ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
رحیم یارخان،مین لائن کی صفائی کرتے ہو ئے 3 سیور مین گر پڑنے سے ایک جاں بحق ہوگیا
بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کا لوڈ کم کرنے کے لئے مقامی ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کی جا رہی ہے،خواجہ سلمان رفیق
کپاس کی فی ایکڑ پیداوار55 من تک پہنچایا جا سکتا ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع
یو اے ای صدر ایچ ایچ شیخ محمد بن زاید النہان فیملی کی طرف سے تحفہ کیے گیے نیو کارڈیک سینٹر کو شیخ زاید ..
90 فیصد ایکسیڈنٹ موٹر موٹر سائیکل کی وجہ سے ہوتا ہے، سیکرٹری آر ٹی اے
5 کیسز کو ڈرگ کورٹ ریفر کر دیا گیا،اے ڈی سی جی رحیم یارخان
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں ماحولیاتی تبدیلیوں پر ..
یوتھ انیشی ایٹو سکیم کے سٹوڈنٹس جلد از جلد اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا لیں،مقررین
29 جولائی سے شروع ہونے والی پولیو مہم 11 لاکھ سے زائد بچوں ویکسین پلائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر ہے، ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
انجیو گرافی کی سہولت 15 سالوں سے دستیاب ہے،ترجمان شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان
رحیم یار خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار