اُردو پوائنٹ پاکستان راولپنڈیراولپنڈی کی خبریںقومی ٹی 20 کپ میں (آج) دو میچ کھیلے جائیں گے

قومی ٹی 20 کپ میں (آج) دو میچ کھیلے جائیں گے

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 نومبر2017ء)قومی ٹی 20 کپ میں (آج) پیر کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ میں پہلا میچ لاہور بلیوز اور فیصل آباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(خبر جاری ہے)

لاہور بلیوز محمد حفیظ جبکہ فیصل آباد سعید اجمل کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ دوسرا میچ لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس کے مابین کھیلا جائے گا۔ سلمان بٹ لاہور وائٹس اور سرفراز احمد کراچی وائٹس کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

راولپنڈی شہر کی مزید خبریں