Rawalpindi News in Urdu

News about Rawalpindi City راولپنڈی شہر کی خبریں - Read Local Rawalpindi News and Breaking Rawalpindi News on UrduPoint Local section of Rawalpindi City. Full coverage of Rawalpindi Pakistan including photos, videos and more.

راولپنڈی کی تازہ ترین خبریں

نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر بھارتی گولہ باری کی تفصیل جاری کردی گئی

بدھ 7 مئی 2025 11:05

نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر بھارتی گولہ باری کی تفصیل جاری کردی گئی

نیلم جہلم ہائیڈرو پروجیکٹ پر حملے کے دوران ہونے والی بھارتی گولہ باری کی تفصیل جاری کردی گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کے بزدلانہ حملہ کے دوران پاکستان کے آبی ذخائر پر بدترین جارحیت کا مظاہرہ ... مزید

بھارت کی غلط فہمی کو ٹھیک کردیا جائے گا، وقت اور جگہ کا تعین ہم کریں ..

بدھ 7 مئی 2025 10:48

بھارت کی غلط فہمی کو ٹھیک کردیا جائے گا، وقت اور جگہ کا تعین ہم کریں گے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان صرف ملکی دفاع میں دشمن کو منہ توڑ جواب دے گا، بھارت کی غلط فہمی کو ٹھیک کردیا جائے گا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت ... مزید

بھارت کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر حملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر ..

بدھ 7 مئی 2025 10:19

بھارت کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر حملہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کی تصدیق

بھارت نے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر بھی حملہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کردی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بھارت نے پاکستان میں کسی فوجی تنصیبات ... مزید

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہری شہید، 46 زخمی ہوگئے، تمام طیارے اوراثاثے ..

بدھ 7 مئی 2025 10:06

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہری شہید، 46 زخمی ہوگئے، تمام طیارے اوراثاثے محفوظ

بھارت کے میزائل حملوں میں 26 پاکستانی شہری شہید اور 46 زخمی ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے جن میں اب تک 26 پاکستانی شہید ... مزید

بھارت کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ ،8شہری شہید ، 35زخمی ، دو لاپتہ

بدھ 7 مئی 2025 08:20

بھارت کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ ،8شہری شہید ، 35زخمی ، دو لاپتہ

بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے چھ مقامات پر میزائل فائر کئے جس کے نتیجے میں 8شہری شہید اور 35زخمی ہوگئے ، دو افراد لاپتہ ہیںتاہم پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی میں بھارت کے ... مزید

پاکستان نے بھارت کو کئی مرتبہ کہا کہ پہلگام واقعے سے متعلق شواہد دیں ..

بدھ 7 مئی 2025 08:20

پاکستان نے بھارت کو کئی مرتبہ کہا کہ پہلگام واقعے سے متعلق شواہد دیں ، کوئی جواب نہیں آیا، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو کئی مرتبہ کہا کہ پہلگام واقعے سے متعلق شواہد دیں لیکن کوئی جواب نہیں آیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے خصوصی ... مزید

پاک فوج نے ایل او سی پر  بھارت کی گفدار پوسٹ  بھی تباہ کر دی

بدھ 7 مئی 2025 05:30

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ کر دی

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کی گفدار پوسٹ بھی تباہ کر دی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر پاک فوج بھارتی فوج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں پسپا کرنے پر مجبور کر رہی ہیں۔

پاکستان نے بھارت کے بزدلالہ حملے میں اپنے دفاع میں اب تک دشمن کے پانچ ..

بدھ 7 مئی 2025 05:20

پاکستان نے بھارت کے بزدلالہ حملے میں اپنے دفاع میں اب تک دشمن کے پانچ طیارے مار گرائے

پاکستان نے بھارت کے بزدلالہ حملے میں اپنے دفاع میں اب تک دشمن کے پانچ طیارے مار گرائے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ طیارے اس وقت مارے گئے جب یہ بھارتی سر زمین کو استعمال کر کے پاکستان پر حملہ کر رہے ... مزید

پاک فوج کی جانب سے بھارتی بزدلانہ جارحیت پر جوابی کارروائی کے دوران ..

بدھ 7 مئی 2025 05:10

پاک فوج کی جانب سے بھارتی بزدلانہ جارحیت پر جوابی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ ہوگیا

پاک فوج کی جانب سے بھارتی بزدلانہ جارحیت پر جوابی کارروائی کے دوران بھارتی فوج کا انفنٹری بریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ ہوگیا۔بھارتی فوج کا 12 انفنٹری بریگیڈ 9 ڈویژن، 15 کور کے زیر کمان ہے۔ سکیورٹی ذرائع ... مزید

پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت ..

بدھ 7 مئی 2025 05:00

پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف مقامات پر میزائل حملوں کی تفصیلات جاری کردیں

پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف مقامات پر میزائل حملوں کی تفصیلات جاری کردیں، بھارت کی جانب سے پاکستان کے 6مقامات پر 24حملے کیے ... مزید

بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستان کی مسلح افواج نے زمین، فضا ..

بدھ 7 مئی 2025 04:30

بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستان کی مسلح افواج نے زمین، فضا اور لائن آف کنٹرول پر دشمن کو موثر ، منہ توڑ اور فیصلہ کن جواب دیا

بھارت کے بزدلانہ حملے کے جواب میں پاکستان کی مسلح افواج نے زمین، فضا اور لائن آف کنٹرول پر دشمن کو موثر ، منہ توڑ اور فیصلہ کن جواب دیا ہے، بھارت کے 3 طیارے ،ایک ڈرون مار گرایا، بریگیڈ ہیڈکوارٹر،ایل ... مزید

پاک فوج نے دشمن کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا ،اب تک پاک فضائیہ کے ..

بدھ 7 مئی 2025 04:10

پاک فوج نے دشمن کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا ،اب تک پاک فضائیہ کے نشانہ بننے والے بھارتی طیاروں کی تعداد تین ہو چکی

پاک فوج نے دشمن کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا ،اب تک پاک فضائیہ کے نشانہ بننے والے بھارتی طیاروں کی تعداد تین ہو چکی ہے۔ لائن آف کنٹرول پرپاک فوج نے بھارت کی متعدد پوسٹیں تباہ کردیں ، بھارتی فوجی ... مزید

پاکستان کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں، برنالہ  سیکٹر پر دشمن کا ڈرون مار ..

بدھ 7 مئی 2025 03:40

پاکستان کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں، برنالہ سیکٹر پر دشمن کا ڈرون مار گرایا

پاکستان کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں،برنالہ سیکٹر پر دشمن کا ڈرون مار گرایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کےمختلف مقامات پر رات کی تاریکی میں میزائل داغے جانے کے بعد پاکستان کی ... مزید

پاکستان کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں،ہرنالہ سیکٹر پر دشمن کا ڈرون مار ..

بدھ 7 مئی 2025 03:30

پاکستان کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں،ہرنالہ سیکٹر پر دشمن کا ڈرون مار گرایا

پاکستان کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں،ہرنالہ سیکٹر پر دشمن کا ڈرون مار گرایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کےمختلف مقامات پر رات کی تاریکی میں میزائل داغے جانے کے بعد پاکستان کی ... مزید

پاک فوج کی میزائل اسٹرائیک نے  ایل او  سی پر دودنیال سیکٹر میں دشمن کی ..

بدھ 7 مئی 2025 03:00

پاک فوج کی میزائل اسٹرائیک نے ایل او سی پر دودنیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ اڑا دی

پاک فوج کی میزائل اسٹرائیک نے ایل او سی پر دودنیال سیکٹر میں دشمن کی پوسٹ اڑا دی۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج دشمن کی ننگی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔ بھارت کی جانب سے میزائل حملے کے بعد ... مزید

پاک افواج نے بھارت کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد جوابی کارروائی ..

بدھ 7 مئی 2025 03:00

پاک افواج نے بھارت کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد جوابی کارروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا

پاک افواج نے بھارت کی جانب سے میزائل داغے جانے کے بعد جوابی کارروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں میزائل حملے کے نتیجے میں مظفر آباد ..

بدھ 7 مئی 2025 02:30

بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں میزائل حملے کے نتیجے میں مظفر آباد میں شیوائی مسجد شہید

بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں میزائل حملے کے نتیجے میں مظفر آباد میں شیوائی مسجد شہید ہوگئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کے بزدلانہ حملہ میں مظفرآباد میں شیوائی مسجد شہید ہو گئی۔

پاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے  ہوئے  دشمن کے دو ..

بدھ 7 مئی 2025 02:30

پاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دو جہاز گرا دیئے

پاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے دو جہاز گرا دیئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں،ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاک ... مزید

اب تک موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے 5 مقامات ..

بدھ 7 مئی 2025 02:20

اب تک موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے 5 مقامات پر میزائل داغے ،اعلی سکیورٹی ذرائع

پاکستان کے اعلیٰ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے 5 مقامات پر میزائل داغے ہیں ۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پا کستانی فضائیہ اور پاک فوج بھارتی ... مزید

بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے تین مقامات پر میزائل ..

بدھ 7 مئی 2025 02:10

بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے تین مقامات پر میزائل داغے گئے، ایک معصوم بچہ شہید، خاتون سمیت 2 افراد زخمی

بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے تین مقامات پر میزائل داغے گئے ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق بھارت کے اس شرمناک حملے میں ایک معصوم بچہ شہید، خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع ... مزید

Load More