کہو ٹہ گیس دھما کہ،ماں بچوں سمیت سا ت افراد شدید زخمی

جمعہ 26 دسمبر 2014 19:14

کہوٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) کہو ٹہ گیس دھما کہ سا ت شدید زخمی ہو گئے زخمیو ں میں ما ں آسیہ بی بی ۔جبکہ بچو ں میں ملا ئکہ ۔عدنا ن ۔اقصی ۔عثمان ۔

(جاری ہے)

عینبہ کو تشویشنا ک حا لت میں ہو لی فیملی ریفر کر دیئے گئے مو قع پر سو ل ڈیفنس اور محکمہ صحت کے عملے کے سوا کو ئی بھی نہ آیا تفصیلا ت کے مطا بق کہو ٹہ شہر نئی آبادی کے مقا م پر صبح 4.45پر زور دار دھما کہ ہو ا سا جد نا می جو کہ بیرو ن ملک سعو دی عر ب میں رہا ئش پزیر ہے ان کے گھر وا لو ں نے را ت کو گیس بند ہو نے پر چو لہا بند نہ کیا را ت کو جب گیس آئی تو گیس کمروں میں جمع ہو گئی اور صبح ہو نے پر آسیہ بی بی نے 4.45منٹ پر جب کچن میں چو لہا جلد یا تو زور دار دھما کہ ہوا جسکے نتیجے میں ما ں آسیہ بی بی اور انن کے بچے بیٹی ملا ئکہ ۔

اقصی ۔عنیبہ ۔بیٹے عدنا ن ۔عثمان شدید خمی ہو گئے دھما کہ کے فورا بعد سو ل ڈیفنس کے چیف وارڈن محمد بلال پو سٹ وارڈن عبدالشکو ر۔ملک منیب ۔اظہر خا ن ۔ملک زکی ۔ملک حمیس ۔راجہ جا وید ۔ملک امجد۔ اور ہسپتال کا عملہ مو قع پر پہنچ گیا با قی انتظا میہ کا کو ئی بھی آدمی نہ آیا زخمیو ں کو فو ری طو ر پر ہو لی فیملیریفر کر دیا گیا تین کی حا لت تشویشنا ک حا لت ہے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں