راولپنڈی ،کنٹونمنٹ بورڈ کی تجاوزات کے خلاف کاروائی ، 5ٹرک سامان ضبط کرلیا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی نے تجاوزات کیء خلاف کاروائی میں 5ٹرک سامان ضبط کر لیا ہے اطلاعات کے مطا بق صدر، بینک روڈپشاورروڈ، پیر ودہائی موڑ،کچا سٹاپ ، ڈھوک سیدا ں اور 22نمبر کے علا قو ں میں ٹریفک کی روانگی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تجا وزات کے خلا ف آپر یشن میں قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئی5ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لیئے اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نونی آویزا ں کیے گئے لا تعداد بینر ز اور پو سٹر اتا ر کر قبضہ میں لے لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں