ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ ان ایکشن :رمضا ن المبا رک میں عوا م کو ٹر یفک مسا ئل سے بچا نے کیلئے ٹر یفک پو لیس نے شہر بھر سے غیر قا نو نی اڈوں کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن شرو ع

منگل 12 مئی 2020 21:44

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2020ء) ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ ان ایکشن ۔رمضا ن المبا رک میں عوا م کو ٹر یفک مسا ئل سے بچا نے کیلئے ٹر یفک پو لیس نے شہر بھر سے غیر قا نو نی اڈوں کے خلا ف کر یک ڈا ئو ن شرو ع کر دیا ، در جنو ں ڈرا ئیو رو ں کو بھا ری جر مانے چند کو سخت وا رننگ جا ری کر تے ہو ئے ٹر یفک انچا رج کہو ٹہ خر م ستی نے کہا کہ قا نو ن کی خلا ف ور زی کر نے وا لے کسی معا فی کے مستحق نہیں ، رمضا ن المبا رک کے با بر کت مہینے میں جتنا ہو سکا ٹریفک مسا ئل سے عوا م کو نجا ت دلوا ئیں گے رو زے دا رو ں کیلئے ہما رے نو جوا ن شدید گر می میں اپنی ڈیو ٹیا ں انتہا ئی احسن طر یقے سے سر انجا م دے رہے ہیں انشا اللہ رمضان المبا رک میں عوا م کو ٹر یفک کے حوالے سے کو ئی شکا یت نہیں ہو گی اگر کسی شخص کو کو ئی شکا یت ہو تو وہ برا ہ راست ٹر یفک چو کی پر مجھ سے ملا قا ت کر کے مسا ئل بتا سکتا ہے انہو ں نے کہا کہ عوا م بھی اس مقد س مہینے میں ٹر یفک وا رڈنز سے تعا ون کر ے ۔

(جاری ہے)

بہتر ین ڈیو ٹی سر انجا م دینے اور عوا م کو ٹر یفک مسا ئل سے نجا ت دلوانے پر عوا می و سما جی حلقو ں نے ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں