پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو ، او جی ڈی سی ایل نے آرمی کو اننگز اور 164 رنز سے شکست دے دی
پیر 13 مئی 2024 18:50
(جاری ہے)
تین روزہ میچ کے دوسرے روز آرمی کی ٹیم او جی ڈی سی ایل کی پہلی اننگز 360 رنز کے جواب میں 85 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اسے فالو آن کی خفت کا سامنا کرنا پڑا ، عادل خان 39 اور قادر خان 25 رنز بنا کر نمایاں رہے ، او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جواد علی نے چار ، ارسل شیخ نے تین اور محمد حذیفہ نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ، آرمی کے بیٹرز کی دوسری اننگز میں بھی کارکردگی مایوس کن رہی اور پوری ٹیم 111 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، عادل خان نے سب سے زیادہ 47 رنز بنائے ، او جی ڈی سی ایل کی طرف سے محمد حذیفہ ، جواد علی ، فرحان علی اور عادل امین نے دو ، دو وکٹیں حاصل کیں ۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، افواجِ پاکستان کا عزم
راولپنڈی،ناجائز اسلحہ رکھنے پر4 ملزمان گرفتار، مقدمات درج
راولپنڈی،7 ملزمان سے 2460 گرام چرس اور 28 لیٹر شراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی،چونترہ پولیس کی کارروائی ،رابری میں ملوث گینگ کا سرغنہ 2ساتھیوں سمیت گرفتار
راولپنڈی،صادق آباد پولیس کی کارروائی ، شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی، آر اے بازار پولیس کی کارروائی ،بائیک لفٹر گینگ کی2ملزمان گرفتار
راولپنڈی،تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،رابری وسٹریٹ کرائم میں ملوث 3ملزمان گرفتار
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،گھڑیوں کی دوکان پر واردات کرنیوالی2ملزمان گرفتار
ملک کی اعلیٰ عسکری قیادت کی افواج پاکستان کی جانب سے یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر پوری قوم کو مبارکباد
عام تعطیل کے پیش نظر راولپنڈی بورڈ کے 28 مئی کو ہونے والے پریکٹیکل منسوخ
فورسز کے آپریشنز میں 17دہشت گرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہید
میرا بیٹا بہت دلیر اور مدبر انسان تھا‘والد عاطف جہانگیر شہید،سرفخر سے بلند کر دیا، والدہ کی گفتگو
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شاہ محمود قریشی کا9مئی مقدمات میں 9روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
پشاور میں لوڈ شیدنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
-
وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1200 ارب روپے تک رکھے جانے کی تجویز
-
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر میں کمی کی نوید سنادی
-
ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، افواجِ پاکستان کا عزم
-
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے مشترکہ طور پر سمندر میں 675 کلوگرام آئس قبضے میں لے لی
-
بہاولپور میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
آئی ایم ایف نئے بیل آؤٹ پیکج کیلئے کئی ظالمانہ شرائط سامنے لے آیا ہے
-
گنڈا پور کا وفاقی حکومت سے معاملات طے کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ مذاکرات ہور ہے ہیں
-
فواد چوہدری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیرآباد میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس، رپورٹ طلب
-
جنرل باجوہ کی اتنی تعریف شاید میراثی بھی نہ کرسکیں، اس کا کوئی نظریہ یا اصول نہیں