پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو ، پی اے ایف نے آرمی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
بدھ 22 مئی 2024 19:23
(جاری ہے)
پی اے ایف کی جانب سے محمد اویس نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 5 وکٹیں حاصل کیں ، پی اے ایف کو پہلی اننگز میں 182 رنز کی برتری کی بدولت جیت کے لئے 72 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، اویس اقبال 23 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ واضح رہے کہ پی اے ایف نے اپنی پہلی اننگز 407 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں آرمی کی ٹیم 225 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی ۔
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی پولیس و انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے نماز عید پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی
ایس پی صدر کا مری کا دورہ، سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائرہ لیا
راولپنڈی، مختلف وارداتوں میں ملوث 15ملزمان گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر عید الاضحیٰ صفائی پلان، ضلع بھر سے09ہزار ٹن قربانی کی آلائشیں تلف کی گئیں
ی*راولپنڈی: پولیس کیمنشیات فروشوں، شراب سپلائرز اورغیر قانونی اسلحہ کے خلاف کاروائی
۹راولپنڈی: پولیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب3 ملزمان گرفتارکر کے 36ہزار700 روپے کی مسروقہ رقم اور اسلحہ ..
راولپنڈی:تھانہ بنی کے ایس ایچ او سید تہذیب الحسن شاہ نے پنجاب پولیس میں نئی روائیت قائم قائم کردی
S راولپنڈی :28مئی کو یوم تکبیر کے حوالے سے ملک بھر میں عام تعطیل ہونے کی وجہ سے منسوخ تما م پریکٹیکل(فزکس، ..
( راولپنڈی :عید الاضحی کے دوران گندگی پھیلانے اور غیر قانونی طور پر کھا لیں جمع کرنے والوں کے خلاف 3 مقدمات ..
ژ*ٹی ٹی پی خوارج کا ایک اور اہم سرغنہ افغانستان کے علاقے کنڑ میں جہنم واصل
د*راولپنڈی :عید الاضحی کے موقع پر فائرنگ، حادثات اور آتشزدگی کے واقعات
ض*راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (آر ڈبلیو ایم سی) کا عید الاضحی صفائی آپریشن
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا دھمکیوں سے پہلے تھوڑی محنت کرکے کوڑا تواٹھا لیں، عظمیٰ بخاری
-
سندھ حکومت کا ہر سال 5لاکھ گھروں کو سولر کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا اعلان
-
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی کیس ، ایم ایس کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
عید کے 3 دنوں میں ہر روز عوامی خدمت کا ایک نیا ریکارڈ بنایا،مریم نواز
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نیشنل گرڈ کی بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
پیپلز پارٹی کے ن لیگ سے تحفظات صرف یہ ہیں تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے ، یوسف رضا گیلانی
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
خیبرپختونخواہ کے عوام سے پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کا انتقام لیا جا رہا ہے،اسد قیصر
-
قبائلی علاقے میں بڑھتی بدامنی نے قوم کے اندر عدم تحفظ کا احساس پیدا کیا ہے،مولانا فضل الرحمان
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
خیرات سے سکول، یونیورسٹیز اور ہسپتال تو چل سکتے ہیں مگر ملک نہیں،محمد اورنگزیب