ساہیوال، ڈینگی کے متاثرہ مزید پانچ افراد ہسپتال داخل

بدھ 16 اکتوبر 2019 22:05

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اکتوبر2019ء) ڈینگی کے متاثرہ مزید پانچ افراد محمد یوسف،عمران،محمد عاشق ،ظہیر احمد اور عبد اللہ کو سپیشل ڈینگی وارڈ میں دا خل کرا دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ڈسٹر کٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈینگی کے متاثرہ اب تک 34مریض لائے جا چکے ہیں اور دیگر29مریضوں کو چند کے علاج اور دیگر کو لاہور ریفر کرکے بعد فارغ کر دیا گیا تھا۔اب وارڈ میں پانچ مریض زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں