Sahiwal News in Urdu
News about Sahiwal City ساہیوال شہر کی خبریں - Read Local Sahiwal News and Breaking Sahiwal News on UrduPoint Local section of Sahiwal City. Full coverage of Sahiwal Pakistan including photos, videos and more.
ساہیوال کی تازہ ترین خبریں

ہفتہ 30 اگست 2025 18:50
محکمہ لائیوسٹاک اس مشکل گھڑی میں سیلابی صورتحال کا سامنا کرنے والے مویشی پال حضرات اور انکے جانوروں کے ساتھ کھڑا ہے،سیکریٹری لائیو سٹاک
محکمہ لائیو سٹاک دریائے راوی میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کسان بھائیوں کے قیمتی جانوروں کو بیماریوں سے بچانے اور خوراک سمیت دیگر سہولیات بروقت پہنچانے کے لیے مصروف ... مزید

جمعہ 29 اگست 2025 16:40
جوگی چوک 35سالہ نو جوان کی لاش برآمد
پولیس سٹی نے جو گی چو ک کے قریب ویگن سٹینڈ سے ایک 35سالہ نو جوان کی لاش برآمد کر لی ہے۔متوفی کی موت کا معمہ حل نہیں ہو سکا۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دی لاش پوسٹ ... مزید

جمعہ 29 اگست 2025 16:40
نقب زن سرکاری عمارتوں ،دوکانوں ،گھروں
نقب زن سرکاری عمارتوں ،دوکانوں اور گھروں سی56لاکھ 99 ہزار 500 روپے کی نقدی ،زیورات اور کیبل لوٹ کر لے گئے۔ نقب زن شا ہ دین چوک 88سے پرائیویٹ سکول کے پرنسپل مقصود احمد کے آفس سے تین لاکھ 46 ہزار روپے کے ... مزید

جمعہ 29 اگست 2025 16:40
یوسف والا مارکیٹ پر تیز رفتار کار نے 11 سالہ طالبہ کو کچل دیا جا ں بحق
ساہیوال روڈ یوسف والا مارکیٹ پر تیز رفتار کار نے 11 سالہ طالبہ فاطمہ شاہد کو کچل دیا بچی جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق چک 58گنو ں بھٹیاںکے علی نواز اپنی بہن اور بھانجی فاطمہ شاہد کے ہمرہ یوسف والا اڈ ہ شاپنگ ... مزید

جمعہ 29 اگست 2025 16:40
پریس کلب کا صدر بن کر ڈیڑھ لاکھ روپے کا مطالبہ کرنے کا معاملہ
پولیس یوسف والا نے ہوٹل مالک سے پریس کلب کا صدر بن کر ڈیڑھ لاکھ روپے کا مطالبہ کر نے اور مفت کھانا کھانے والے حجرہ شاہ مقیم کے بابا ساجد انصاری کے خلاف بھتہ خوری کا مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

جمعرات 28 اگست 2025 23:23
ساہیوال، نو سر بازوں نے دوکانداروں ،بیوپاری کو چونا لگا دیا، مقدمہ درج
نو سر بازوں نے دوکانداروں اور بیوپاری کو نو لاکھ 27 ہزار روپے کی نقدی سے محروم کر دیا اور فرار ہو گئے۔ سول ہسپتال کے گیٹ پر دبئی الیکٹرانکس کے زاہد محمود دوکاندار کے ملازم اعجاز شاہ نے نو سر بازی کر ... مزید

جمعرات 28 اگست 2025 23:23
ساہیوال، ڈاکو خاتون ،سکیورٹی گارڈودیگر سے نقدی،موبائل لے اڑے
ڈاکو خاتون ،سکیورٹی گارڈ، زمیندار، سعودی عرب پلٹ کار سو اروں سے 36 لاکھ 82ہزار800 روپے نقدی 9موبائل اور تین موٹرسائیکل چھین کر لے گئے۔ ڈاکو گن پوائنٹ پر جوگی چوک میں بھٹو نگر کی شاہدہ پروین سے سونے کے ... مزید

جمعرات 28 اگست 2025 23:23
ساہیوال، دریائے راوی میں سیلابی ریلے کے بعد 10 دیہات کھڑی فیصلیں زیرآب
دریائے راوی میں سیلابی ریلے کے بعد 10 دیہات زیرآب آگئے ہیںاوردریا کے کنارے دیگر دیہات کے زیر آب آنے کے خطرہ کے پیش نظرپانی میں مسلسل اضافہ کے بعد مزید15دیہات کو خالی کر الیا گیا ہے۔ اور مکینوں ... مزید

ہفتہ 23 اگست 2025 22:00
ساہیوال، شوقیا فائرنگ کرتے زمینداروں کے دو بیٹے گرفتار،مقدمات درج
ہڑپہ میں فائرنگ کے واقعات مقدمات درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔چک 25 دو ٹکڑا میں چک 92چھ آرکے زمینداراکرام وارث جوتہ اپنے سسرال کے گھر گیا تو عدنان جٹ نے دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی تا ہم اکرام ... مزید

ہفتہ 23 اگست 2025 22:00
ساہیوال، الخدمت ہسپتال کے کینٹین ملازم کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا،مقدمہ درج
الخدمت ہسپتال کنٹین جامعہ فریدیہ روڈ پر کنٹین ملازم محمد عمر مغل 24 سالہ کو گولی مار دی گئی۔ واقعات کے مطابق آج ہسپتال کی کنٹین پر محمد عمر مغل رات دو بجے ڈیوٹی دے رہا تھا کہ دو نا معلوم ملز م آئے ... مزید

ہفتہ 23 اگست 2025 22:27
زمین کے تمام ریکارڈ کو درستگی اور شفافیت کے اعلیٰ معیار پر مکمل کرنا محکمہ ریونیو کی بنیادی ذمہ داری ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوساہیوال
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ساہیوال کیپٹن اسامہ مجید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پروگرام حکومتِ پنجاب کا ایک اہم منصوبہ ہے جس کا مقصد شہری اراضی کے ریکارڈ کو جدید، شفاف اور ... مزید

ہفتہ 23 اگست 2025 17:17
پولیس افسران اور جوان عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ضامن ہیں،ڈی پی او ساہیوال
ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان نے کہا ہے کہ پولیس افسران اور جوان عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ضامن ہیں، اس مقصد کے لیے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے قانون شکن عناصر کے خلاف مؤثر ... مزید

ہفتہ 23 اگست 2025 17:17
ڈی پی ایس کیمبرج سکول کے طلبہ و طالبات نے پہلی بار او لیول امتحان میں شرکت کی اور تمام نے نمایاں گریڈز حاصل کیے، کمشنرساہیوال
ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال نے ایک اور تعلیمی سنگِ میل عبور کر لیا۔ کیمبرج سکول کے طلبہ و طالبات نے پہلی بار او لیول امتحان میں شرکت کی اور تمام نے نمایاں گریڈز حاصل کیے۔ اس تعلیمی سنگِ میل ... مزید

جمعہ 22 اگست 2025 21:00
ساہیوال، مقدمہ درج کرانے کیلئے 50ہزارروپے رشوت لیتا پولیس کانسٹیبل گرفتار
اینٹی کرپشن نے پولیس کانسٹیبل تنویر اشفاق کو جو ڈیشل مجسٹریٹ کی قیادت میں 50 ہزار روپے رشوت ایف آئی آر درج کرانے کیلئے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ چک 57پانچ ایل کے سلمان ظفر نے ایک مقدمہ ... مزید

جمعہ 22 اگست 2025 21:00
ساہیوال، نجی کلینک ماں بیٹے کی ہلاکت،ڈاکٹر ،نر س کی قتل کے الزام میں 30اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
ایڈیشنل سیشن جج چیچہ وطنی محمد ندیم نے پرائیویٹ کلینک پرآپریشن کے دوران ماں بیٹے کی ہلاکت کے مقدمہ قتل میں ڈاکٹر محسن منظور اور سٹاف نرس ارم کی عبوری ضمانت قبل گرفتاری 30 اگست تک منظور کر لی ہے اور ... مزید

جمعہ 22 اگست 2025 21:00
ْساہیوال، موبائل ڈیلربازیاب،10افراد کیخلاف مقدمہ درج ،چار ایلیٹ فورس ،دو پولیس جوان گرفتار
گرلز کالج روڈ سے موبائل ڈیلر شہریار کو ایلیٹ فورس کی وردیوں میں ملبوس آٹھ مسلح افراد نے اغوا کر لیا 37 ہزار روپے نقدی اور موبائل چھین لیا 15کال چل جانے کے بعددو کانسٹیبل تھانہ صدر تاند لیا نوالہ کی ... مزید

جمعہ 22 اگست 2025 23:00
ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان کی صدر سرکل میں کھلی کچہریاں
عوامی مسائل کے تیز رفتار حل اور شہریوں کو گھر کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے عزم کے تحت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال رانا طاہر رحمٰن خان نے صدر سرکل ساہیوال میں 5 مختلف مقامات پر پر کھلی کچہریاں منعقد ... مزید

جمعہ 22 اگست 2025 22:51
شفاف، پرامن اور منصفانہ انتخابات ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنرساہیوال
ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرساہیوال شاہد محمود نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا طاہر رحمان اور ریجنل الیکشن کمشنر سید باسط علی کے ہمراہ حلقہ این اے 143 اور پی پی 203 میں 5 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات ... مزید

جمعہ 22 اگست 2025 22:52
پیرا فورس نے ایس ڈی او نعمان قیصر کی قیادت میں شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں
ڈپٹی کمشنرساہیوال شاہد محمود کی خصوصی ہدایات پر پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایس ڈی او نعمان قیصر کی نگرانی میں شہر کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی گئیں۔ ... مزید

جمعرات 21 اگست 2025 21:13
ساہیوال، رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ ،باپ بیٹا زخمی ، مقدمہ درج
نو احی چک 111سات آر میں رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ باپ بیٹا گولیاں لگنے سے شدید زخمی آٹھ ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔واقعات کے مطابق چو کی چوپت رائے کے کاشت کار رمضان نے اپنی بیٹی کا رشتہ طے ... مزید
ساہیوال کے مضامین
مزید مضامینپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کوئٹہ
کوٹلی
کراچی
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی