ایڈیشنل کمشنر چوہدری ذوالفقار علی کی والدہ انتقال کر گئیں

ہفتہ 18 مئی 2024 18:18

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2024ء) ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو چوہدری ذوالفقار علی کی والدہ انتقال کر گئیں(اناللہ واناالیہ راجعون)۔

(جاری ہے)

مرحومہ کو ان کے آبائی چک52تھری آر کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں وکلاء ، ایف بی آر کے آفیسروں ، سیاسی سماجی راہنمائوں ، صحافیوں سمیت ہزار وں افراد نے شرکت کی۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں